8

ٹوئٹر بورڈ نے ایلون مسک کی 44 ارب ڈالر کی پیش کش کی توثیق کردی

لندن(نیوزمارٹ ڈیسک)ٹوئٹر بورڈ نے ایلون مسک کی 44 ارب ڈالر کی پیش کش کی توثیق کردی ۔ٹوئٹر بورڈ نے ایلون مسک کی 44 ارب ڈالر کی پیش کش کی توثیق کردیٹوئٹر بورڈ نے ایلون مسک کی 44 ارب ڈالر کی پیش کش کی توثیق کردیٹوئٹر بورڈ نے ایلون مسک کی 44 ارب ڈالر کی پیش کش کی توثیق کردی۔مائیکروبلاگنگ کی معروف ترین سروس ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ روز اتفاق رائے سے یہ سفارش کر دی کہ کمپنی کہ حصص یافتگان ایلون مسک کی خریداری کے معاہدے کو قبول کر لیں۔ دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک سوشل میڈیا کی اس کمپنی کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے معاہدے میں ابھی بھی انہیں کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ ایلون مسک کے مطابق اب بھی کئی اہم معاملات حل طلب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں