نئی دہلی (نیوزمارٹ ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا 79 ملین سے زائد فالوورز والا آفیشل تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ اچانک غائب ہونے کے بعد بحال ہوگیا۔ اداکارہ کے اکاونٹ کو کیا ہوا، مجھے نہیں مل رہا۔اکاونٹ نے مداح کو جواب دیا کہ ہم اکاونٹ کو بحال کرنے کے لیے انسٹاگرام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، ہم اسے جلد از جلد حل کر لیں گے۔
