5

وقاص فاروق استوری تحریک انصاف یو تھ کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مقرر

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک )وقاص فاروق استوری کو پاکستان تحریک انصاف یوتھ کا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان بنایا گیا ہے۔وقاص استوری پہلے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ کے عہدے پے کام کر رہے تھے۔نمائندہ خوصوصی۔ اس موقعے پر وقاص استوری کا کہنا تھا کے وہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی قائدین کے شکرگزار ہیں انکا مزید کہنا تھا کے ووہ مرکز میں بھرپور طریقے سے گلگت بلتستان کی نمائندگی کریں گے اور اپنی ذمہ داریوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں