6

ایف آئی اے سائبر کرائم گلگت کی چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث مجرموں کےخلاف کارروائی

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر گلگت نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزمان (گینگ)کو مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر چائلڈ پورنوگرافی مواد رکھنے، تیار کرنے، پھیلانے اور منتقل کرنے کے الزام میں گرفتار کر گرفتار کیا ہے۔ایف آ ئی ذرائع کے مطابق گینگ سے فحش مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں