5

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار

اسلام آباد (نیوزمارٹ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل معاملے میں تحریک انصاف کے رکن فہیم خان کی فوجداری مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے ۔جبکہ ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے رکن فہیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے خلاف بھی کارروائی شروع ہوئی تھی ، فہیم خان نے اپنے خلاف کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جسے عدالت نے مسترد کر دیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں