7

مفتاح کی چھٹی ،اسحاق ڈار کو واپس لایا جارہا ہے ،شہبازگل

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ معیشت کو ڈبونے کے فیصلے کروانے کے بعد مفتاح اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے ، ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار کو لایا جا رہا ہے ۔یہ بات شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ اسحاق ڈار نے پچھلی باری ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کیلئے 33 ارب روپے ضائع کئے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں