41

ابوظہبی کے سائنسدانوں نے نئی تھری ڈی اٹامک فورس خردبین تیار کرلی

ابو ظہبی(نیوزمارٹ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سائنسدانوں نے تھری ڈی ٹیکنالوجی سے ڈھالے گئے اٹامک فورس مائیکرو اسکوپ سینسر بنائے ہیں جو مائیکرو اور نینو پیمانے پر اشیا کو بہت واضح انداز میں دکھا سکتے ہیں۔ابوظہبی میں واقع نیویارک یونیورسٹی سے وابستہ سائنسداں، ڈاکٹر محمد قصیمہ اور ان کے ساتھیوں نے بالکل نئے طریقے سے اٹامک فورس مائیکرو اسکوپی ( اے ایف ایم) سینسر بنایا ہے انہیں تھری ڈی ٹی آئی پی ایس کا نام دیا گیا ہے جو تھری ڈی سازی کے ایک ہی مرحلے سے تشکیل دیے گئے ہیں اور اسے جدید ترین اے ایف ایم قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں