40

فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے نتائج، پہلی تین پوزیشنز لڑکیاں لے اڑیں

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر ناصر بطور مہمان خصوصی شریک کی۔میٹرک کے سالانہ امتحانات2022 میں آرمی پبلک سکول سے مریم خان نے 1096 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، آرمی پبلک سکول کی فاطمہ بنت اسد اورجوائنٹ سٹاف پبلک سکول کی ماہ نور علی 1095 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر سکیں، انہوں نے مزید کہا کہ 14 سال بعد ہم نے اپنے 2006 کے نصاب کو 2022 میں نافذ کیا، اور ایس ایل او کی بنیاد پر امتحانات کا انعقاد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں