8

تسر کے وفد کی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان اماچہ سے ملاقات

سکردو(نیوزمارٹ ڈیسک)کیپٹن ریٹائرڈ مہدی خان کی سربراہی میں علاقہ تسر کے نمائندہ وفد کی صوبائی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان اماچہ سے اہم ملاقات کیپٹن مہدی خان نے وفد کی نمائندگی کرتے ہوئے تفصیلی بریفنگ دی۔جملہ علاقائی مسائل سب ڈویژن کے ٹو کے قیام کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت،تسر باشہ میں پیش آنے والی حالیہ سیلابی صورتحال سمیت دیگر ایشوز سے آگاہ کیا۔ گیارہ محرم الحرام کو اس اہم پروگرام میں شرکت کو یقینی بنا کر اپنی قیمتی آرا سے نوازیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں