14

عالیہ نے اپنی نئی فلم ڈارلنگ کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(نیوزمارٹ ڈیسک ) بالی ووڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ڈارلنگ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر بول پڑی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ فلم مردوں کے خلاف بنائی گئی ہے۔بائیکاٹ ٹرینڈ کا پرچار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ڈارلنگ میں مردوں کو گھریلو تشدد کا نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے لہذا یہ فلم کسی صورت نہیں چلنے دیں گے۔ انسان اسی سے سیکھتا ہے۔رنبیر کپور کی اہلیہ نے یہ بھی کہا کہ میرے لیے یہ انتہائی برا ہوگا جب میں کچھ غلط کروں اور مجھے اس پر کوئی فکر نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں