14

چودھری نثارکےحلف لینےکامعاملہ لٹک گیا*اسپیکر،ڈپٹی اسپیکرکی عدم موجودگی، اسمبلی ذرائع

چودھری نثارکےحلف لینےکامعاملہ لٹک گی*اسپیکر،ڈپٹی اسپیکرکی عدم موجودگی میں حلف نہیں لیاجاسکتا،اسمبلی ذرائع چودھری پرویزالہٰی اس وقت قائم مقام گورنرپنجاب ڈپٹی اسپیکرنجی مصروفیت کےباعث راجن پورمیں ہیں پینل آف چیئرمین نئےرکن سےحلف نہیں لے سکتے،ذرائع حلف لینےکیلئےاسپیکریاڈپٹی اسپیکرکاہونالازم ہے،اسمبلی ذرائع رولز 15 کےتحت پریذائیڈنگ افسرکےپاس اسپیکرکےاختیارات ہوتےہیں رولز 15 کےتحت پینل آف چیئرمین حلف لےسکتاہے،چودھری نثار
پینل آف چیئرمین کےحوالےسےرولزمیں وضاحت نہیں اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکی طرف سےحلف لینےکی روایت موجودہے،راجہ بشارت اسپیکرسےرائےلینےکےبعدفیصلہ کیاجائےگا،راجہ بشارت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں