19

محکمہ صحت گلگت بلتستان کی کامیابی پیرا میڈیکل سٹاف کے سرویس سٹریکچر ریوائز

گلگت (نمائند خصوصی)محکمہ صحت گلگت بلتستان کی بڑی کامیابی پیرا میڈیکل سٹاف کے سرویس سٹریکچر کی ری نوٹفکیشن کے تحت SNE ریوائز ہوگئی جس کے بعد 149 پیرامیڈیکل سٹاف سکیل 12,سے 19 تک اپنے اپنے کڈر میں سنیارٹی کے مطابق ترقی پاینگے جبکہ376 سٹاف جو کہ 2016 سے تا ایندم سکیل 4 سے8 کے درمیان پھنسے ہویے تھے جو اس SNE کے تحت سکیل 9 میں اپ گریٹ ہوگیے اسطرح مجموعی طورپر 525 پیرامیڈیکل سٹاف سرویس سٹریکچر کی ری نوٹفکیشن سے مستفید ھونگے یاد رہے محکمہ صحت کے تاریخ میں یہ سب سے بڑی پش رفت ھے سروس سٹریکچر کی ری نوٹفکیشن اور sne کی منظوری میں کلیدی کردار ادا کرنے پر پیرامیڈیکل اسوسی ایشن گلگت بلتستان ، صوبائی حکومت ہیلتھ سکرٹریٹ ۔فناس ڈیپارمنٹ,سرویسز ڈیپارمنٹ اور ھیلتھ ڈاریکٹریٹ GB کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اور ساتھ ساتھ تمام ڈاریکٹرز DHOs اور MS صاحبان سےالتماس ہے کہ جملہ پیرامیڈیکل سٹاف کے ACRsاور ضروری ڈاکومنٹس ہیلتھ سکرٹریٹ پہچایے تاکہ وقت مقررہ پر DPC کے انعقاد ہوگی اور فانینشل نقصان نہیں ہوگی
اس کے ساتھ تمام ضیلعی صدور اور اراکین کابینہ کے بھی مشکور ہیں جنھوں نے اسکام کےلیے انتھک محنت اور جدوجہد کیے ہیں اور ان شااللہ DPC کے انعقاد تک سٹاف کے acr اور دیگر ضروری کاغذات سکرٹریٹ پہنچا نے میں مدد کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں