17

ضلع سکردو میں اب تک 21 ہزار افراد کورونا ویکسینشن کر چکے ہیں۔ ڈی ایچ او

سکردو(نیوزرپورٹ)ضلع سکردو میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر
کورونا سے متاثرہ سارے مریض ہوم آئسولیشن میں ہیں ۔ ڈی ایچ او
سیاح بغیر کوڈ سرٹیفکٹ کے سکردو، میں داخل نہیں ہو سکتے ۔ ڈی ایچ او
ضلع سکردو میں اب تک 21 ہزار افراد کورونا ویکسینشن کر چکے ہیں۔ ڈی ایچ او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں