12

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد۔ (نامہ نگار):وزیر اعظم عمران خان (آج) منگل کو کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے۔ زیارت میں وزیر اعظم قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم زیارت میں خطاب بھی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں