63

گلگت سے راولپنڈی جانیوالی مسافرویگن دریامیں جا گری ،17 افرادجا ں بحق

مانسہرہ (نمائند خصوصی) گلگت سے راولپنڈی جانیوالی مسافر ویگن اپر کوہستان میں پانی بہا کے مقام پر دریامیں جا گری ،17 افرادجا ں بحق ،ایک خاتون کی نعش نکال لی گئی جبکہ باقی نعشوں کی تلاش کا کام جاری ہے، مسافر ویگن مانسہرہ میں پانی بہا کے مقام پر بے قابو ہو کر المناک حا دثے کا شکا ر ہوئی ،ڈرائیور خوش عالم سمیت تمام پانی میں بہہ گئے، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھا ری نفری اور مقای افراد موقع پرپہنچ گئے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں