18

رورل سپورٹ پروگرام کا روذان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے پائلٹ پراجیکٹ شروع

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک) ضلع غذر میں گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام نے روذان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سماجی و ذہنی بہبود کے پروگرام کا بطور پائلٹ پروجیکٹ آغاز کیا جس سلسلے میں افتتاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد ذہنی صحت کے حوالے سے کمیونٹی لیول پر کیئے جانے والے اقدامات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کے حوالے سے آگاہی دینا ،ہنر سکھانے کے لیے سنٹر کے قیام اور مددگار سنٹر کا قیام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں