18

نواز،شہباز ملاقات،نئے آرمی چیف پر3 گھنٹے مشاورت

لندن/اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک) لندن میں وزیراعظم اور نواز شریف میں ساڑھے تین گھنٹے کی ملاقات‘ آرمی چیف کی تعیناتی ‘ لانگ مارچ اور دیگر اہم امور پر مشاورت ہوئی‘ حکومت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا پلان فائنل کر لیا‘ ن لیگی قائد نواز شریف نے وزراعظم وک ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے کا پریشر مت لے‘ قانون کے مطابق فیصلے کیے جائیں حکومت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے کا پریشر مت لے‘ قانون کے مطابق فیصلے کیے جائیںحکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوسفارتی پاسپورٹ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر بھروکے چیمہ کا رہائشی معظم گوندل، لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر اچھرہ لاہور کی رہائشی اور نجی ٹی وی کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہوگئے تھے۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران راہوالی کا رہائشی سمیر نواز اور لاہوری گیٹ کا رہائشی حسن بلوچ بھی زندگی کی بازی ہار گیا تھا۔وزیراعظم نے حکام کو ضروری کارروائی کے بعد تمام متاثرین کے لواحقین کو فوری طور پر امدادی رقم کے چیک پہنچانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں