21

جلایا گیا گرلز سکول کل تک دوبارہ تیار ہو جائے گا، چیف سیکریٹری

گلگت(نیوزمارٹ ڈیسک) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے کہا کہ داریل میں جلایا گیا گرلز سکول کل تک دوبارہ تیار ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جب تک سکول کی بلڈنگ تیار ہوتی ہے تب تک سکول عمارت کے ساتھ منسلک سکول ھیڈ ماسٹر کی رہائشی عمارت کو کلاس روم میں تبدیل کر دیا گیاہے اور کل سےکلاسز گلگت بلتستان کی خوبصورت ترین عمارت میں شروع ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں