16

ارشد شریف شہید کی میت کی تصاویر لیک ہونے کا معاملہ،پمز میں انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)نے ارشد شریف شہید کی میت کی تصاویر لیک ہونے کے معاملہ پر انکوائری کمیٹی قائم کر کے بادی النظر میں تمام تصاویر کے اصل ہونے کا اقرار کر لیاہے۔ ہفتہ 12 نومبر کو ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل کی طرف سے گزشتہ کے ہی سیریل نمبر کے حامل ایک اور جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام ممبر بورڈز کے علاؤہ پانچ انڈیویولز کو 14 نومبر کو انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدائیت بھی کی گئی ہے۔انکوائری کمیٹی تمام متعلقین سے اسلام آباد ہاسپیٹل کے کانفرنس روم میں بلائے گئے زمہ داران کے بیان قلمبند کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں