9

عمران خان نے سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا،شیری رحمان

اسلام آباد (نیوزمارٹ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یو ٹرن خان نے اپنی دوہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، مفروضی بیرونی سازش کا ڈھونگ رچا کر پاکستان کو سفارتی نقصان پہنچا کر اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے اب الزام نہیں لگاؤں گا، جس کا عمران خان کو حساب دینا ہوگا، سائفر کے معاملے پر اب یو ٹرن قابل قبول نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں