72

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے منی مرگ یونین ضلع استور سے آئے ہوئے عمائدین و نوجوانوں کے وفد کی ملاقات

گلگت:(نیوزمارٹ ڈیسک) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے منی مرگ یونین ضلع استور سے آئے ہوئے عمائدین و نوجوانوں کے وفد کی ملاقات!
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اگلے پانچ سالوں میں گلگت بلتستان بلخصوص دورافتادہ و پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں وفد نے وزیراعلی خالد خورشید کی گزشتہ 5 ماہ کی زبردست کارکردگی کو سراہا۔ اںہوں نےگلگت بلتستان کیلئے تاریخی اقتصادی کامیابیاں حاصل کرنے پر وزیراعلی کو خراج تحسین پیش کی اور مستقبل میں کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں