30

آصف زرداری اور خالد مقبول کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال

کراچی(نیوزمارٹ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی حکومت میں ہم سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور یہی ہماری کامیابی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم حکومت میں اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں