23

ایلون مسک 200 ارب ڈالرسے زائد اثاثوں سے محروم ہونے والے پہلے شخص بن گئے

واشنگٹن(نیوزمارٹ ڈیسک) امریکی ٹائیکون ایلون مسک ایک برس میں 200 بلین ڈالر گنوانے والے پہلے انسان بن گئے۔ٹیسلا کے سی ای او کو گزشتہ ہفتوں میں کمپنی کے شیئر گرنے کی وجہ سے تاریخ کا سب سے بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ایلون مسک جنوری 2012 میں وہ دوسرے شخص تھے جنہوں نے 200 بلین ڈالر کے ذاتی اثاثے بنائے، اس سے قبل جیف بیروز نے یہ ہندسہ عبور کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں