62

سابق کرکٹر شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان کیلئے ٹوئٹ

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹھے اذہان مرزا ملک کیلئے ایک ٹوئٹ کی ہے،شعیب ملک ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کے سلسلے میں بنگلادیش میں موجود ہیں جبکہ ان کا بیٹا اذہان اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں مقیم ہے،شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کیلئے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ بابا آپ کو بہت یاد کر رہے ہیں اذہان، بنگلادیش سے تمہارے لیے ڈھیر ساری محبت، جلد ملتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں