79

مہنگائی کا عذاب کیوں؟۔۔۔

تحریر۔۔رضوان علی عباسی
کافی دنوں سے مہنگائی کا رونا رویا جا رہا ہے آٹا، گھی، چاول،دالیں ایک غریب کے لیے پوری سلطنت ہوتی ہے تو مارکیٹ میں سب چیزیں ناپید ہو چکی ہیں اگر ملتی بھی ہیں تو غریب کی پہنچ سے دور،آخر وجہ کیا ہے؟ تو آئیں چلتے ہیں مصر کے بازار میں جہاں حضرت یعقوب علیہ السلام کے لخت جگر جناب حضرت یوسف علیہ السلام کو جب بھائیوں نے بیچ دیا تو ان کی بازار مصر میں بولی لگ گئی اس بولی لگنے کی وجہ سے رب کائنات نے مصر میں قحط سالی کا آغاز ہو گیا آج موجود وقت میں آخر ہوا کیا کہ جس کی وجہ سے قحط سالی شروع ہوئی پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دین کی پیروی کرنے والوں نے جب اپنی گردنوں کی قربانی دی اپنی ماو¿ں بیٹیوں کی عزت کو قربان کیا تو پھر جا کر پاکستان وجود میں آیا گزشتہ کئی سال پہلے ختم نبوت پہ حملہ ہوا تو پیر مہر علی شاہ گولڑوی نے اس قادیانی کو مناظرے کے لیے دعوت دی جو کہ وہ کذاب قبول نہ کر سکا اور خت????م نبوت کا قانوں بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو نے اہم کردار ادا کیا پچھلے کچھ سالوں سے کذاب غلام قادیانی کے پیروکاروں نے پھر اس قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دی جس پر علامہ خادم حسین رضوی رحم?اللہ علیہ جو خود تو معذور تھے لیکن ان کے خطابات کے امت مسلمہ کو ایسا جھنجھوڑا کہ بائیس کروڑ عوام سے عشق مصطفی کے سپائی میدانوں میں نکل آئے بات کر رہا تھا. مہنگائی کا رازکیا ہے؟ تو جہاں اللہ نے اپنے محبوب جناب حضرت یوسف علیہ السلام کی جب بازار مصر میں قیمت لگی تو وہاں قحط سالی شروع ہوئی یہاں پہ بات حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و ناموس کی ہوئی غیر مسلم سے جتنی بھی امداد لی جائے قحط سالی ختم نہیں کبھی زلزلہ اور کبھی کرونا اور کبھی سیلاب جیسی مشکلات اور آزمائش رب العالمین بھیج کر بتانا چاہتا ہے اے میرے بندو جس محبوب کا نام میں نے اپنے نام کے بعد رکھا ہے تاکہ میرا نام جب لیا جائے تو تمھاری زبان پاک ہو جائے پھر میرے محبوب کا نام تم اپنی زبان سے لو. ہم کو چاہیے کہ حکومتی لیول پر تمام گستاخ ممالک کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ملک پاکستان کے مخلص ہوں یہ قحط سالی دنوں ہفتوں میں ختم ہو جانی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں