20

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں نمایاں کمی، 12 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں نمایاں کمی، 12 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت ((این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 865 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 05 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.27 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں