84

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،قومی کرکٹر وہاب ریاض کی شاندار باﺅلنگ

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)میں وہاب ریاض کے 4شکار جب کہ عماد بٹ نے بھی 3وکٹیں اڑائیں،بی پی ایل میں کھلنا ٹائیگرز نے رنگپور رائیڈرز کو 9وکٹ سے قابو کرلیا، ناکام سائیڈ نے 129رنز بنائے، ناکام سائیڈ کیلیے عماد وسیم نے 40رنز ناٹ آﺅٹ اور محمد حارث نے 7رنز بنائے، فاتح الیون کے محمدرضوان 15اور خوشدل 3رنز بناسکے، لٹن داس نے 70کی فتح گر اننگز کھیلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں