82

ثروت گیلانی کی جاوید اختر اور زویا اختر کیساتھ ملاقات

دبئی (شوبز نیوز) اداکارہ ثروت گیلانی نے متحدہ عرب امارات میں بھارتی لکھاری و شاعر جاوید اختر اور ان کی بیٹی ہدایتکارہ زویا اختر کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاوید اختر اور زویا اختر کے ہمراہ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لیجنڈ جاوید اختر صاحب اور ان کی باصلاحیت فلمساز بیٹی زویا اختر سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ اداکارہ نے اپنے شوہر کے کمنٹ پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ساتھ میں پوری دنیا فتح کرسکتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں