50

نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

مقبوضہ یروشلم:(ویب ڈیسک) نئی اسرائیلی حکومت نے واضح اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہے۔

نئی اسرائیلی حکومت نے واضح اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہے، جس کے بعد نیتن یاہو ظلم و بربریت کا بارہ سالہ اقتدار ختم ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں