اسلام آباد ( نیوزمارٹ ڈیسک)سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ایس ایس پی گنگ چھے احمد شبیر اورمہدی حسن سکمیدان سکردوکے انتقال پرگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔راجہ جلال حسین مقپون نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرحوم نہایت دیانت دار اور فرض شناس آفیسر تھے،انکی محکمہ پولیس میں گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،مہدی حسن کی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطاءکرے،آمین
