14

فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزمارٹ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں بلکہ الیکشن کروانا ہے۔ حکومت کے ارادے واضح ہو چے ہیں، عوام کو سمجھ جانا چاہیے کہ یہ الیکشن نہیں، کچھ اور کرنے جا رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے۔سیاسی اقتصادی معاشی اورتوانائی کابحران حکومت کیگلیپڑنیوالاہے۔ملک جام ہیحکومت کاکام تمام ہے۔ فوادکی گرفتاری جلتی پر پیڑول کاکام کریگی۔ اب ملک الیکشن کیبجائیتشددکی راہ پر چل پڑا ہیفیصلیسڑکوں پرہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں