56

ملک میں اب دہشت گرد کا مفہوم بدل گیا ہے،علی تاج

گلگت(نیوزمارٹ ڈیسک )ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان علی تاج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اب دہشت گرد کا مفہوم بدل گیا ہے جو کرپٹ پی ڈی ایم ٹولے، اس کے پالتو الیکشن کمیشن اور ان کے ہنڈلرز کی بیعت سے انکاری ہو وہ دہشت گرد کہلائے گا۔فواد چوہدری کی گرفتاری ملک پر قابض فاشسٹ ٹولے کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں