57

حفیظ الرحمن نے جی بی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،مطیع اللہ بیگ

چلاس (پریس ریلز)40 ارب کے ترقیاتی سکیموں کو ختم کرنے کا اعلان کرنے والے تبدیلی سرکار گلگت بلتستان کے وفادر نہیں ہو سکتے کرایہ کے مبمبران جمع کر کے حکومت بنانے والو ں کا کوئی حق نہیں کہ وہ عوامی سکیموں کو ختم کریں تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کر کے ووٹ لیا ہے ایک ہزار ووٹ کا ایک ہزار کروڑ روپے والی سرکار نے اقتدار حاصل کرتے ہی عوامی مفاد کے لیے بنائے گے مختلف پروجیکٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ان خیالات کا اظہار عطیع اللہ بیگ صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن جی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سابق خادم اعلی حفیظ راحمن نے پانچ سال حکومت میں گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں کا جھال بچھایا ہے 40 ارب کے ترقیاتی سیکیمووں کو ختم کرنے کا اعلان کرنے والے تبدیلی سرکار گلگت بلتستان کے وفادر نہیں ہو سکتے کرایہ کے مبمبران جمع کر کے حکومت بنانے والو ں کا کوئی حق نہیں کہ وہ عوامی سیکموں کو ختم کریں گلگت بلتستان کے جتنے بھی سیکموں کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ان سکیموں کو ہماری حکومت نے کیبنٹ سے پاس کیا ہوا ہے کیبنٹ سے پاس کیے جانے والی سیکموں کو ختم کرنے کی کوشش قانون ساز اسمبلی کی توہین ہیں مسلم لیگی اپنے دور میں عوام کو دیا جانے والی کسی بھی سکیم کو ختم کرنے کی کوشش کو عوام کے ساتھ زیادتی سمجھتی ہے عوام سے زیادتی کو ہم کبھی برادشت نہیں کرینگے موجودہ کرایہ کے سرکار کو چاہے عوامی مفاد میں بہتر کام کریں ہم ویلکم کرینگے پر مسلم لیگ ن حکومت کی طرف سے دی جانے والی سکیموں کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی بھی صورت بردشت نہیں کیا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں