32

اپنے بیان پرقائم، عمران درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے

راولپنڈی (نیوزمارٹ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں اپنے بیان پرقائم ہوں عمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے۔عمران خان کی جان کوشدید خطرات ہیں۔انکا منصوبہ عمران خان کونااہل اورمائنس کرناہے۔16وزارتوں میں کچھ نہ ملا توحکومت اوچھے ہتھکنڈوں پرآگئی، میرے وکیل نعیم حیدرنے تھانے میں بیان جمع کرادیاجوپولیس لینے سے انکاری ہے۔، ہائیکورٹ نے قبضے کوختم کردیا،اسلام آبادپولیس کی طرف سے مجھے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوامیرے وکیل سردار رازق،نعیم حیدراورانتظارحسین ہیں باقی پولیس کی طرف سے میرے خلاف میڈیا ٹرائل کروایا جارہا ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں