گلگت(نیوزمارٹ ڈیسک )خنجراب باڈر دس دن کےلئے دوبارہ عارضی طور پر کھولا دیا گیا۔چینی حکام اور بالخصوص چینی کنٹینر ڈرائیوروں پر عائد پابندی ختم کرکے کنٹینر زچینی ڈرائیو کو سوست ڈرائی پورٹ تک لانے کی اجازات دی گئی ہے۔ پیر کے روز چین سے آنے والا 7 کینٹینرز کا ایک قافلہ سوست پہنچ گیا جبکہ منگل کے روز سے مذید کینٹینرز سوست پہنچانا شروع ہونگے۔
