58

پاکستان سپر لیگ میں اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے، عماد وسیم

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں ان کی اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے،پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، گیارہ مہینے پی ایس ایل کی تیاری اور اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کوالٹی آف کرکٹ بڑھتی جارہی ہے، دیکھنا پڑے گا،انہوں نے کہا کہ حال ہی میں جن کرکٹرز کی شادی ہوئی ان سے گراونڈ میں خوب ہنسی مذاق ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں