ممبئی (نیوزمارٹ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ فلموں میں سوئمنگ کے لباس اور بوس و کنار کے مناظر سے انکار پر ان کو مغرور کہا گہا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں روینہ ٹنڈن نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں ریپ کے مناطر ریکاڑد کرنے کے لیے شرط رکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلموں میں کوئی ایسا سین کرتے ہوئے کہتیں کہ میرا لباس پھٹے گا نہیں، تم کر لو ریپ سین اگر کرنا ہے، تو پھر مجھے مغرور کہا گیا۔ میں سوئمنگ کا لباس کبھی نہیں پہنوں گی اور بوس و کنار کے مناظر بھی نہیں کروں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلموں میں ڈانس کے مختلف انداز سمیت وہ کئی چیزوں سے کتراتی رہیں۔
