45

دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کی دو تہائی فروخت چین میں ہوئی

برلننیوزمارٹ ڈیسک)آڈیٹنگ اور کنسلٹنگ کمپنی پی ڈبلیو سی اسٹریٹجی اینڈ (جرمنی)کی جانب سے شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق چین میں سال 2022 کے دوران بیٹری الیکٹرک گاڑیوں (بی ای ویز)کی عالمی فروخت کا حصہ دو تہائی تھا۔پی ڈبلیو سی کی ایک تحقیق کے مطابق 2022 میں عالمی بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہم اس وقت نقل و حرکت کی جدت کو اگلے درجے تک پہنچتا دیکھ رہے ہیں۔اس تحقیق کے مطابق امریکہ میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ نے اسی طرح کی مستحکم ترقی کی ہے جبکہ یورپ کی پانچ اعلی درجے کی مارکیٹوں میں فروخت بارے صرف 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں