59

متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے اور گھروں کی دوبارہ تعمیر میں تیزی لائیں گے، ترک صدر

انقرہ(نیوزمارٹ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے جنوبی اور شام کے شمال مغربے علاقے میں آنے والے زلزلے سے 11ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے ہیں،ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے حکومتی کوششوں پر ہونے والی تنقید کی مذمت کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ایسے نازک موقعے پر لوگوں کو اپنے سیاسی مفادات کیلئے منفی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے اور گھروں کی دوبارہ تعمیر میں تیزی لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں