66

محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں بولنے کی کوالٹی ہے،عبدالرزاق

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو پروفیسر کہنے کی وجہ بتادی،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے،واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں