42

بنگلہ دیش، لیچی کا موسم عروج پر ہے

ڈھاکہ(نیوزمارٹ ڈیسک)بنگلہ دیش میں لیچی کا موسم اب عروج پر ہے جس میں مزیدار موسمی پھل کی مختلف اقسام موسم گرما کو مزید میٹھا بنانے کیلئے دارالحکومت ڈھاکہ میں چھائی ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں