67

شین ژو -12 مشن کے چینی خلابازوں کے لئے الوِداعی تقریب کا انعقاد

جیوچھوآن (نیوزمارٹ ڈیسک) چین کے شمال مغرب میں واقع جیوچھوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز کے وین ٹیان گے نامی چوک میں جمعرات کی صبح شین ژو -12 خلائی مشن کے تین چینی خلابازوں کے لئے ایک الوِداعی تقریب کا نعقاد کیا گیا۔چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے کمانڈر انچیف لی شانگ فو کی قیادت میں خلاباز نی ہائی شینگ، لیو بومِنگ اور ٹانگ ہونگ بو صبح 6 بجکر 32 منٹ پرروانہ ہوئے، جو فی الحال زیر تعمیر ملک کے خلائی اسٹیشن میں قیام کرنے اور کام کرنے والے پہلے چینی خلاباز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں