45

ریٹائر ڈی آئی جی گلگت بلتستان غلام مصطفی چل بسے، ڈپٹی سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی تنزیل الرحمان کے والد تھے

گلگت(نمائندہ خصوصی)ریٹائر ڈی آئی جی گلگت بلتستان پولیس غلام مصطفی رضائے الہی سے دنیا سے چل بسے مرحوم ڈپٹی سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی تنزیل الرحمان،پی پی پی کے مرکزی راہنما عتیق الرحمان ایڈوکیٹ،محمد عارف،عبدالحفیظ کے والد اور کنزروئٹر محمود غزنوی کے سسر تھے گلگت میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں