39

سکردو،ایکسائز پولیس کا مسافر وسکول ویگنوں میں اورلوڈنگ کیخلاف کارروائیاں

گلگت (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلتستان کے احکامات کی روشنی میں ایکسائز پولیس سکردو کا مسافر گاڑیوں اور سکول ویگنوں میں اورلوڈنگ خصوصاً چھتوں میں مسافروں اور بچوں کو بٹھانے کے خلاف کارروائی جاری ہے۔اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف مقامات میں ناکے لگائے جارہے ہیں,اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔اس موقع پر ایکسائز حکام نے بتایا کہ اورلوڈنگ اور فٹنس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گانیز مسافروں اور سکول کے بچوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر مختلف مقامات میں ناکے لگائے جارہے ہیں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کر کے مقدمات درج کئے جا رہے
اورلوڈنگ اور فٹنس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گانیز مسافروں اور سکول کے بچوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے، ایکسائز حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں