41

سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU) گلگت بلتستان کے جوانوں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی دلچسپی اور کوششوں کی وجہ سے سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU) گلگت بلتستان کے جوانوں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرلیاگیا!
جون میں SPU کے جوانوں کو تنخواہوں کی مکمل ادائیگی ممکن بنائی گئی
اس حوالے سے محکمہ پلاننگ کی جانب سے SPUکوتنخواہوں کے ادائیگی کی مدد میں محکمہ داخلہ کو مطلوبہ رقم جاری کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں