45

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و اطلاعات فتح اللّٰہ خان اور صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا کی ملاقات

گلگت(پناہ ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و اطلاعات فتح اللّٰہ خان اور صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا کی ملاقات۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مسائل اور انکے حل، خطے میں جاری منصوبوں اور عوام دوست بجٹ کے حوالے سے تبادلہء خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں