43

معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا انتقال کر گئے

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا انتقال کر گئے، ان کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کردی۔

اہل خانہ کے مطابق اللّٰہ دتہ لونے والا کچھ عرصہ سےعلیل تھے۔

واضح رہے کہ اللّٰہ دتہ لونے والا معروف سنگر ندیم عباس لونے والا کے والد تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں