51

آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات

راولپنڈی (نیوزمارٹ ڈیسک)آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات آج جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی پاکستان کی خدمت کے لئے کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں