27

حکومت کی نالائقی، نااہلی سے کئی لوگ متاثر ہوئے: مریم نواز

وادی لیپہ(نیوزمارٹ ڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی نالائقی، نااہلی سے کئی لوگ متاثر ہوئے، انسولین کی چھوٹی سی شیشی 1100 روپے کی ہوگئی۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی لیپہ کے عوام کو کشمیر کے بیٹے نواز شریف، شہباز شریف کا سلام، کشمیر نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، آپ کا جذبہ بتا رہا ہے کشمیر میں پھر شیر آ رہا ہے، ایک ووٹ چور یہاں نظر لگا کر بیٹھا ہے، آٹا چورو، چینی چورو، جان چھوڑو، وفاق سے ملنے والا بجٹ کشمیریوں کا حق ہے، انتخابی مہم نے مجھے کشمیر کے چپے چپے سےواقف کرا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں