44

سکردو سے راولپنڈی جانا والا آلو سے بھرا ٹرک گہری کھائی میں جا گر

کوہستان(پناہ نیوز ڈیسک) ضلع لوئر کوہستان علاقہ کیرو سروس نالہ کے مقام پر بوقت صبح 6:10 بجے
سکردو سے راولپنڈی جانے والی آلو سے بھرا ٹرک گہری کھائی میں جا گری۔
جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار دو افراد ناصر ولد سائیں درویش سکنہ مانسہرہ
اور خالد ولد حنیف سکنہ شنکیاری موقعہ پر جان بحق ہوئے۔
اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس ،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو1122 کی ٹیمے
اور مقامی لوگ موقعہ پر پہنچ نعشوں کو ریسکیو کرکےتحصیل ہسپتال پٹن منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں